تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

"امام احمد رضا بحیثیت مجتہد" کتاب کی جاری ہے بکنگ

📅 19-09-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
بریلی

<p>امام اہل سنت، مجدد دین و ملت، سیدنا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قدس سرہ کو رب العٰلمین نے شریعت و طریقت ، علم ظاہر و باطن کا حسین سنگم بنایا تھا،امام احمد رضا خان قادری قدس سرہ کے فتاویٰ و تصنیفات شاہد ہیں کہ امام احمد رضا فقہ و اجتہاد کے اعلیٰ ترین  مقام پر فائز ہیں۔
بلاشبہ اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری محدث بریلوی قدس سرہ کی کم وبیش 120فقہی تصنیفات آپ کی فقہی واجتہادی  بصیرت و مہارت پر بین ثبوت ہیں۔
یہ خبر سن کر بڑی مسرت و شادمانی ہوئی 104 سالہ عرس اعلی حضرت کے حسین موقع پر حضرت مولانا غلام احمد رضا شریفی صاحب قبلہ مدظلہ العالی (بانی شبستان حضور شارح بُخاری ممبئی)
نے علماء و مفتیان کرام و مشائخ عظام کے علمی و تحقیقی مقالات اور گراں قدر تاثرات  پر مشتمل ایک عظیم دستاویز بنام "اِمام احمد رضا بحیثیت مجتھد"بموقع عرس اعلی حضرت شائع کررہےہیں
اس حسین موقع پر ۔۔۔۔۔۔۔شبستان حضور شارح بُخاری ممبئی کے بانی و ارکان وممبران اور تماما کارکنان دل کی اتھاہ گہرائیوں سے قابل مبارک باد ہیں کہ امام اہل سنت کے صحیفہ حیات وخدمات کے اس روشن باب کو قوم وملت کے سامنے منظم اور یکجا طور پر پیش کرنے کا عزم مصصم رکھتے ہیں، بلاریب وارتیاب یہ ایک اچھوتا اور بے نظیر اقدام ہے۔</p>
<p>لہذا ارباب علم وفضل سے گزارش ہے کہ اس عظیم کتاب کا خود بھی مطالعہ کریں اور دوسروں کو شوق دلائیں۔
اللہ رب العزت جل جلالہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں اسے شرف قبولیت بخشے اور امام اہل سنت کے فیضان سے شاد کام فرمائے۔
آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم۔</p>
<p>محمد نفیس القادری امجدی مرادآباد
مدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد۔
صدر المدرسین جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیامعافی، مرادآباد، یوپی، الہند۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 244 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

بریلی شریف میں گستاخ نرسمھا نند کے خلاف علمائے اہلسنت کی ھنگامی میٹنگ

رضا اکیڈمی کی جانب سے بریلی شریف میں 1499 سالہ جشن ولادت مصطفیٰﷺ کا پرجوش استقبال

12 ستمبر کو منایا جائے گا اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی کا عرس، 10 سے ہوگی شروعات

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز