تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

افسوس ناک خبر: مولانا محمد علی کا انتقال

📅 30-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سدھارتھ نگر

<p>موت اسکی ہے جس پر زمانہ کرے افسوس
یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کےلئے</p>
<p>ابھی ابھی یہ خبر ملی جبکہ میں رحمانیہ مسجد ایل بی ایس مارگ کرلا ممبئی میں نماز عصر کے بعد حضرت علامہ مولانا محمد سعید فیضی صاحب خطیبِ وامام رحمانیہ مسجد وحضرت حافظ قاری اصغر علی خان صاحب سے محو گفتگو تھا کہ یہ روح فرسا خبرسوشل میڈیا کے ذریعہ ملی کہ مولانا محمد علی صاحب قادری نونہواں پوسٹ پرسابلہری ضلع سدھارتھ نگر یوپی کا انتقال پر ملال ہوگیا ہے یقین نہیں ہورہا تھا فورا مولانا کلام الدین فیضی مڑلا سدھارتھ نگر کو فون لگایا انھوں نے فون ریسیو کیا اور کہا کہ ہاں انتقال ہوگیا ہے فورا کلمہ استرجاع زبان سے نکلا
انا للہ وانا الیہ راجعون</p>
<p>کچھ دن پہلے حضرت سے کافی وقت بات چیت ہوئی حضرت بڑی اچھی عادت واخلاق کے مالک تھے -بڑے ہی خوش اخلاق اور ملنسار تھے ہم نے ایک مشفق اور مہربان کو کھو دیا ہے مرضی مولیٰ بر ہمہ اولی</p>
<p>دعا ہے کہ
ﷲعزوجل آپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و بزرگان دین کے طفیل حضرت کی بے حساب مغفرت فرمائے اور ان کے فرزندان وجملہ گھر والوں کو صبر جمیل واجد جزیل عطا فرمائے
آمین بجاہ سیدالمرسلین
سوگوار وشریک غم
عبداللہ عارف صدیقی بگولہوا شہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی
نزیل حال ممبئی</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 397 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے یوم آزادی پر پرچم لہرایا

نوجوان مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ" تفویض

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز