تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

راشٹریہ علماء کونسل نیپال کے مرکزی صدر سید غلام حسین اعزاز سے نوازے گئے

📅 29-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
مہراج گنج

<p>گزشتہ 28/اگست2022 کی شب میں ،سیرت ایجوکیشنل چیریٹبل ٹرسٹ نوتنواں،مہراج گنج کے زیر اہتمام عرس مخدوم سمناں کے موقع پر راشٹریہ علماء کونسل نیپال کے مرکزی صدر حضرت مولانا سید غلام حسین مظہری کو ان کی بے لوث دینی وملی خدمات کے پیش نظر شال اوڑھا کر اور گُل پوشی کرکے اعزاز بخشا گیا ۔
ٹرسٹ کے صدر ماسٹر محمد شمیم اشرفی اور نائب صدر سید وہاج اشرفی صاحبان نے ان کے اعزاز کے موقع پر کہا کہ حضرت سید موصوف قوم وملت کی فلاح وبہبود کے لئے دن رات کوشاں رہتے ہیں اور انھوں نے نیپال کے علمائے کرام کو گورنمنٹی سطح پر ملازمت دلانے اور ان کی یوپی مدرسہ بورڈ کی مارکشیٹوں کو نیپال گورنمنٹ سے منظوری دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔موصوف ہر ممکن سطح پر قوم وملت کی خدمات انجام دے رہے ہیں اس لیے ان کی حوصلہ افزائی کرنا اور ساتھ دینا انتہائی ضروری ہے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ جو شخص کام کرتا ہے قوم کو اس کی قدر کرنی چاہئے اور ان کے کام میں تعاون کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے تاکہ ان کا حوصلہ بڑھے اور وہ اپنے اندر مزید کام کرنے کا مزید جذبہ پیدا کریں ۔۔
اس موقع پر درجنوں علمائے کرام اور عوام و خواص نے شرکت کی ۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 267 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

تدبیر فاروقی کا عکس جمیل ہے تدبیر حافظ ملت: مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام اتحاد ائمہ کانفرنس کا انعقاد

معروف صحافی قاری نورالھدیٰ مصباحی کو صدمہ؛ والدہ کا انتقال

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز