تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

مولانا محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم کو حضور شیخ الاسلام نے خلافت و اجازت سے نوازا

📅 27-08-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سدھارتھ نگر

<p>امبیڈکرنگر/سدھارتھ نگر
مورخہ 25/اگست 2022 کو عرس مخدومی کے موقع پر حضور شیخ الاسلام علامہ الحاج سید محمد مدنی میاں اشرف الجیلانی نے کاشانہ مدنی میں ملاقات کے وقت نبیرہ شعیب الاولیاء صاحبزادہ وجانشین انجم العلماء خلیفہ مختار الاولیاء حضرت مولانا الحاج محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم صاحب سجادہ نشین خانقاہ قادریہ چشتیہ عثمانیہ یارعلویہ بگولہوا قاضی شہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی کو آ پ کے دینی تبلیغی خدمات سے متاثر ہو کر سلسلہ عالیہ قادریہ چشتیہ اشرفیہ جیسے عظیم روحانی اجازت و خلافت سے سرفراز فرمایا اس موقعہ پر آ پ کے جانشین حضور سید حمزہ میاں صاحب قبلہ ودیگر خادمین و خلیفہ شیخ الاسلام مولانا الحاج عبداللہ عارف صدیقی ۔مولانا مناظر حسین رضوی جھارکھنڈ وغیرہ موجود رہے صاحبزادہ وجانشین انجم العلماء مولانا محمد اشرف الجیلانی عرف شمیم انجم صاحب کو اس عظیم روحانی نعمت کے حصول پر ارباب حل وعقد خانقاہ قادریہ چشتیہ عثمانیہ قاضی بگولہوا شہرت گڑھ ضلع سدھارتھ نگر یوپی و وخانقاہ عثمانیہ بھانڈوپ ممبئی کے معتقدین و متوسلین ومریدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی مبارکباد یوں کا سلسلہ جاری ہے۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 347 قارئین📊 0.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے یوم آزادی پر پرچم لہرایا

نوجوان مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ" تفویض

پیام حق سِلور جبلی کانفرنس و سیمینار سے متعلق منعقد ہوئی علماے کرام کی اہم میٹنگ

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز