تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

ملک کی بدحالی کیلے سبھی سیاسی پارٹیاں ذمہ دار : افروز بادل

📅 15-12-2020 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
سیاسی گلیاروں سے

<p>بلگرام/ ہردوئی، ہماری آواز ( حافظ طریق احمد)پیس پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری افروز بادل نے ملک کی بدحالی کے لئے کانگریس ،بی جے پی اور دوسری سبھی سیاسی جماعتوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پیس پارٹی کو آئندہ انتخاب میں کامیاب بنانے کی اپیل کی ۔ وہ آج سانڈی اسمبلی حلقہ کے سانڈی قصبہ و مواضعات میں پارٹی کو استحکام فراہم کرنے کیلئے دورے پر تھے، لوگوں سے ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس طرح کے حالات ملک میں بنتے جارہے ہیں اور ہر طرف فراہم واریت، خوف ودہشت کا ماحول ہے اسے سمجھنے کی ضرورت ہے، اور نئی نسل کو یہ جاننا ضروری ہے کہ ہمارے بزرگوں کی کیا قربانیاں تھیں اور انہوں نے ملک کی کس طرح خدمت کی ہیں، انہوں نے کہا جو قوم اپنے بزرگوں کو فراموش کردیتی ہے اس کا مستقبل خطرے میں پڑ جاتا ہے، انہوں نے کہا پیس پارٹی 2022میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں مضبوطی سے الیکشن لڑے گی، جس کی تیاری ابھی سے کیجارہی ہے اس موقع پر سانڈی اسمبلی حلقہ کے صدر محمد شعیب ہردوئی حلقہ کے صدر مستقیم خان وغیرہ بطور خاص موجود رہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 180 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مہاوکاس اگھاڑی کو دی گئی حمایت تنازع کا شکار

"آل انڈیا علماء بورڈ الیکشن میں مسلم رائے دہندگان کو گمراہ کرنے کے درپے" مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کا بڑا الزام

نواب ملک کے روڈ شو میں اجیت پوار نے کی شرکت

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز