تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

تاج محل معاملہ میں ہائی کورٹ نے لگائی نفرتیوں کی کلاس، کہا پہلے ریسرچ کرو پھر عرضی داخل کرنا

📅 14-05-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
پریاگ راج

<p>بھارت کے سابق مسلم حکمران شاہ جہاں کے تعمیر کردہ محبت کی عظیم نشانی سمجھی جانے والی خوب صورت عمارت تاج محل جو آگرہ میں جمنا ندی کے کنارے واقع ہے کچھ شدت پسند تنظیمیں اسے تاجومحلیہ کہہ کر دعویٰ کرتی پھرتی ہیں کہ تاج محل ایک مندر ہے لہذا یہ زمین انھیں دے دینی چاہیے۔ اسی معاملہ کو لے ان شدت پسند تنظیموں نے ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ جس پر سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے ان فرقہ پرستوں کی جم کر کلاس لگائی اور کہا کہ تاج محل کس نے بنوائی ہے پہلے جاکر ریسرچ کرو پھر عرضی داخل کرنا۔ یہی نہیں ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا عدالتی نظام کا مذاق نہ بنایا جائے۔</p>
<p>ہائی کورٹ نے کیا کہا</p>
<p>پی۔آئی۔ایل۔ سسٹم کا مذاق نہ بناؤ!
کل آپ ہمارا کمرہ کھول کر دیکھنا چاہوگے!
تاج کس نے بنوایا پہلے جاکر ریسرچ کرو!
یونیورسٹی جاؤ، پی۔ایچ۔ڈی۔ کرو تب کورٹ آنا!
ریسرچ سے کوئی روکے تب ہمارے پاس آنا!
اب تاریخ کو آپ کےمطابق نہیں پڑھایا جائے گا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 601 قارئین📊 0.3 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ کا جشن

مدرسہ غوثیہ زینت العلوم دہیاواں بازار پریاگ راج میں میں کی گئی شجر کاری

الحاج محمد سعید نوری کی ایماء پر الہ آباد میں ضرورت مندوں کے درمیان گرم کپڑا تقسیم کیا گیا

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 6 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 5 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز