تازہ ترین
• جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں ایم ایس او آف انڈیا کا اعلیٰ سطحی وفد، اکابر علماء سے ملاقاتیں، تعلیمی روابط اور غازی سیمینار پر گفتگو • ایم ایس او آف انڈیا کے وفد کی خانقاہِ کاملیہ ولیدپور میں حاضری • عرسِ شہنشاہ ناسک کی نسبت سے نوری مشن کا فری میڈیکل کیمپ • مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل • جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی میں ایم ایس او وفد کی علمی و فکری نشست، ممتاز الفقہاء مفتی ضیاء المصطفیٰ قادری نے تنظیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں • جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور • مدرسہ اور یونیورسٹی کے درمیان مضبوط تعلیمی روابط کے فروغ کیلئے ایم ایس او آف انڈیا کا الجامعۃ الاسلامیہ روناہی کا دورہ • مہندوپار میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ، رسمِ دستارِ افتاء و تحقیق اور تقریبِ شادی خانہ آبادی روحانی و علمی شان و شوکت کے ساتھ اختتام پذیر • جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال • وقف ایکٹ نافذ رہے گا، لیکن سپریم کورٹ نے مسلم تعریف والی شق پر پابندی لگا دی ہے

"آپ کا قلم" ویب سائٹ کا کامیاب ایک سال مکمل ہوا

📅 23-03-2022 👁 1 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
امبیڈکرنگر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

معزز ممبران آج ہم سب کا محبوب ویب پورٹل https://aapkaqalam.com بنے ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا ہے؛ پچھلے ایک سالوں میں ہم نے ٤٥٥ تحریریں اس ویب سائٹ پر شائع کی ہے اور ٢ لاکھ سے زیادہ بار ہماری ویب سائٹ گوگل کے سرچ رزلٹ میں نظر آئی ہے اور ٣٠ ہزار سے زیادہ مرتبہ لوگوں نے ویب سائٹ پر ویزیٹ کر کے استفادہ کیا ہے۔

ہم نے یہ ویب سائٹ کیوں بنائی؟
کئی مرتبہ مجھے گوگل پر کچھ سرچ کرنے کا اتفاق ہوا تو میں نے دیکھا کہ گوگل کے سرچ رزلٹ میں اکثر رزلٹ وہابیہ و دیابنہ وغیرہ باطل فرقوں کی ویب سائٹ کے ہی تھے، ہم اہلسنت کے مواد بہت کم گوگل پر نظر آتے تھے جو دیکھ کر بڑی تکلیف ہوتی تھی اس لیے میں نے ارادہ کیا کہ میں کچھ حد تک اس میدان میں کام کروں اور کچھ مواد اہلسنت کے گوگل سرچ کنسول تک پہنچایا جائے۔
الحمدللہ اس کار خیر میں ہم کچھ حد تک کامیاب ہوئے، کئی کی ورڈ پر ہم گوگل کے ٹاپ ٥ رزلٹ میں آ گیے ہیں۔
کچھ کی ورڈ پر ہم گوگل پہلی رینکنگ میں بھی آ رہے ہیں۔

اس کار خیر میں آپ اس طرح سے حصہ لے سکتے ہیں:
محترم احباب! اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس نیک مقصد میں آپ بھی حصہ لیں تو آپ ہمیں دینی معلومات پر مشتمل تحریریں ارسال کر سکتے ہیں جنہیں ہم ویب سائٹ پر شائع کریں گے، نماز، روزہ، زکوٰۃ اور طہارت وغیرہ کے مسائل آسان زبان میں لکھ کر بھیج سکتے ہیں جنہیں ہم آپ کے نام کے ساتھ شائع کریں گے۔
آپ کسی موضوع (مثلاً: کھانے کے متعلق دس احادیث کریمہ اور ان کا ترجمہ، اٹھنے بیٹھنے کے متعلق یا کسی اور موضوع پر) پر منتخب احادیث اور ان کا ترجمہ لکھ کر بھیج سکتے ہیں۔

ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ 🌹🌹🌹

ان شاء اللہ عزوجل بہت جلد ہم آپ کو ایک اور خوش خبری سنائیں گے

اس ویب سائٹ کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہم آپ حضرات کے مفید مشوروں کے منتظر ہیں۔ فقط والسلام

Mohammad Salman Farsi
Web developer & designer
8957165697

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

🎖️ Senior Editor ★★★★★
H

HamariAawaz

📍 Barabanki

📰 1896 پوسٹ👁 134 قارئین📊 0.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

جامع اشرف کچھوچھہ شریف میں ایم ایس او وفد کی اساتذۂ کرام سے ملاقات، مدارس کے طلبہ کو اعلیٰ و عصری تعلیم سے جوڑنے پر زور

کتاب "مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی جہان علوم و معارف "کے دوسرے اڈیشن کا عرس مخدومی میں رسم اجراء

امیر ملت سیدنا شاہ سید امیر اشرف، بابائے ملت سید شاہ تنویر اشرف، صوفی ہند سید اختر گل اشرف کا دو روزہ عرس پاک شان و شوکت سے منایا گیا۔

مقبول ترین پوسٹس

جامعہ اشرفیہ سے غم ناک خبر، مولانا مبارک حسین مصباحی کا انتقال

👁 8 ویوز

دارالعلوم مخدوم سمنانی شل پھاٹا ممبرا میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی

👁 5 ویوز

بھگوا لو ٹریپ کا تازہ واقعہ: اپنی مسلم گرل فرینڈ کو مار کر پندرہ فٹ نیچے زمین میں گاڑ دیا

👁 4 ویوز

مولانا صدام حسین برکاتی سڑک حادثے میں شدید زخمی، حالت تشویشناک - دعا کی اپیل

👁 4 ویوز

نم ناک آنکھوں سے حاجی نسیم رضا قادری ضیائی سپرد خاک، حضور محدث کبیر نے پڑھائی نماز جنازہ

👁 3 ویوز